1. #1
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419

    neww How To Make A Thread On Forum In Urdu تھڑیڈ کیسے بناتے ہے فورم پر اردو ذبان مِیں





    اسلام و علیکم ۔
    ڈیر ممبرز آپ میں سے بہت سے لوگ فورم میں نئے ہیں۔ آپ لوگوں کی سہولت کیلئے اْردو میں ایک تھڑیڈ بنا رہا ہو جس میں آپ لوگ نیو تھڑیڈ بنانا سیکھے گے۔ آپ لوگوں نے صرف نیچے دئیے گئے ہوئے اصولوں پہ عمل کرنا ہے۔

    نیچیے دی گئی ہوئے تصاویر پر عمل کریں۔ شکریہ

    سب سے پہلے آپ فورم میں لوگ اِن کریں گے۔ فورم میں لوگ اِن کرنے کیلئیے آپ کو رجسٹر ہونا پڑے گا۔

    اصول نمبر:۱ ۔ جب آپ فورم میں لوگ ایِن کرلے تو نیچے دئیے گئے ہوئے کسی بھی سیکشن پہ آپ کِلک کریں۔ یہاں پہ چند سیکشن ہے جن کے نام میں یہاں پہ آپ کے سامنے لکھتا ہو تا کہ آپ کو پتہ چل جائے
    کہ سیکشن کسے کہتے ہے۔ انگلش میں جو الفاط لکھے ہوئے ہیں اِنکو
    سیکشن کہتے ہیں۔
    "Announcements, Welcome & Introductions, Help Center, Etc"





    اصول نمبر۔۲ : جب آپ کسی بھی سیکشن کو سیلکٹ کریں گے تو آپ کے سامنے نیچے دی گئی تصویر کی طرح پیج اوپن ہو گا۔ جب آپ کے سامنے اسطرح کا پیج آ جائے تو آپ نے جہاں پہ لال رنگ کا کراس کا نشان بنا ہوا ہے اس پہ کِلک کرنا ہے جو کہ انگلش میں لکھا ہوا ہے پوسٹ نیو تھڑیڈ۔



    اصول نمبر:۳۔
    جب آپ اُس پہ کِلک کر لے گے تو آپ کے پاس نیچے دی گئی ہوِئے تصویر کی طرح پیج اوپن ہو گا۔ یہ وہ پیج ہے جس میں آپ لوگوں نے سیکشن کے مطابق تھڑیڈ بنانا ہوتا ہے۔ نیچے تصویر میں پیلے رنگ کا جونسا شیڈ ہے وہاں پہ آپ نے جونسا تھڑیڈ بنانا ہے اسکا نام لکھنا ہے اور نیچے جس حصے میں انگلش میں لکھا ہوا ہے وہاں آپ نے اپنا میسج لکھنا ہے مطلب کہ آپ نے جو بھی تھڑیڈ بنانا ہے وہ وہاں پہ لکھے گے۔


    اصول نمبر۴ ۔ جب آپ اپنے تھڑیڈ کا ٹائیٹل لکھ لے اور جب تھڑیڈ مکمل کر لے تو آخر میں آپ نے اس تھڑیڈ کو سمبیٹ کروانا ہے اور یہ ہمارا آخری مرحلہ ہو گا اور اسکے بعد آپ کا تھڑیڈ مکمل ہو جائے گا۔
    آپ نیچے تصویر میں ایک کراس کا نشان دیکھ رہے ہو گے یہ وہی نشان ہے جس میں آپ نے کِلک کرنا ہے جب آپ کلک کر لے گے تو آپ کا تھڑیڈ جمع ہے جائے گا۔




    امید ہے کہ آپ لوگوں کو کوئی پریشانی نہیں ہے گی اگر پھر بھی آپ لوگوں کو کوئی مشکل یا پریشانی ہو تو آپ لوگ پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ

    ​




  2. #2
    Jul 2011
    2,068
    Haroon

  3. #3
    Dec 2011
    Karachi, Pakistan
    527
    nice , thanx for shairing !!
    ~ J£ å!/\/\êR ê?éç?R•Ñ!ǧ ~

  4. #4
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419
    For liking ..

    ​




  5. #5
    Jan 2012
    2,022

    Haroon bhai thnx for this informativ thread...

    Haroon bhai mujse aksar thread mai mistake hojati hai or mai delete karna chun to mujse nhi hota ap ne jistara ye oper sab btaya hai wese he delete thread k bare mai b bataden please




    ~! PrinCesS SaRaH !~



  6. #6
    Dream Boy's Avatar
    Senior Member
    Sep 2012
    Pakistan
    375
    Nice Umda Sharing Hai ..


    ~~??c? ?ss ????? ???? ??????? ???? ?????? s? ???? ?? ~~
    !! ???s? ????..s????, ???? ?????? ?? s????? !!


  7. #7
    Jan 2013
    42
    haroon chaho tu mai video bana do how to create thread & uploading picture ka full guide video hogi new member k liye

  8. #8
    Nov 2010
    USA
    3,447

    Haroon bhai thnx for this informativ thread...

    Haroon bhai mujse aksar thread mai mistake hojati hai or mai delete karna chun to mujse nhi hota ap ne jistara ye oper sab btaya hai wese he delete thread k bare mai b bataden please

    Hey Sarah ,

    Users k pass threads ko delete kerney ka option nahi hai for the moment, but aap kesi b time apni thread edit ker sakti hain ... !!! If for any reason u really think k thread ko delete hi kerna hai tu please let admins know and we will take care of it for you. Thanks


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

  9. #9
    Nov 2010
    USA
    3,447
    haroon chaho tu mai video bana do how to create thread & uploading picture ka full guide video hogi new member k liye

    [MENTION=1958]Decent Boy[/MENTION] ... If you think it's easy for you to do then u can surely do that and that will be helpful to other/new members. Thanks


    Ƭσʋт ƨα ɢαʏα нαι мɛяι cнαнαтσи κα ωαʝσσ∂

    Aαв κσι αcнα внι ℓαɢɛʏ тʋ нʋм ιʓнαя иαнι κɛятɛ

  10. #10
    Jan 2013
    42



    @Decent Boy ... If you think it's easy for you to do then u can surely do that and that will be helpful to other/new members. Thanks
    Yes mere liye ye 15 se 20 mint ka kam hai jitne mehnat yahan image mai samjhane k liye ki hai usay kahin ziada asan aur jaldi samjh mai ane wali meri guide video hogi apne kehdiya janab Aj raat mai Apke forum ke liye bhi aik Video Bana dunga aur yahan share kardunga sath sath apke FB Comunity mai bhi @MY$T3R!OUZ

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Tags for this Thread

Bookmarks

  •