Threaded View

  1. #1
    Nov 2010
    Chand
    1,074

    Reh Reh kar Uska Dilasa Mujhe Deyna

    دریا اُسے بخشا تو صحرا مجھے دینا
    تم اپنا مکاں جب کرو تقسیم تو یارو
    گرتی ہوئی دیوار کا سایا مجھے دینا
    جب وقت کی مرجھائی ہوئی شاخ سنبھالو
    اس شاخ سے ٹوٹا ہوا لمحہ مجھے دینا
    تم میرا بدن اوڑھ کے پھرتے رہو لیکن
    ممکن ہو تو اک دن مرا چہرہ مجھے دینا

    چھو جائے ہوا جس سے تو خوشبو تری آئے
    جاتے ہوئے اک زخم تو ایسا مجھے دینا
    شب بھر کی مسافت ہے گواہی کی طلبگار
    اے صبح ِ سفر، اپنا ستارہ مجھے دینا
    ایک درد کا میلہ کہ لگا ہے دل و جاں میں
    ایک روح کی آواز کہ
    Last edited by Bhootni Chandni; 12-22-2010 at 07:16 AM.

 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •