• اسٹرابیریز


  • · اگر ایک کلو اسٹرابیریز میں دو کھانے کے چمچ مالٹے کا رس ڈال دیں تو کئی دن تک محفوظ ہو جائیں گی۔



  • · اسٹرابیریز کو کئی دن تک محفوظ کرنے کے لیے انہیں بغیر دھوئے چھلنی میں ڈال کر فریج میں رکھیں۔