السلام علیکم دوستو

آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک ویڈیو ٹیٹوریل شئیر کرنے جا رہا ہوں، جس کی مدد سے آپ ایڈوبی پریمئیر پرور کی ورک سپیس کو اپنی ضرورت کے مطابق ٹھیک کر سکیں گے