گھریلو ٹوٹکے

Ù*اگر انگور Ú©Û’ Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ اتارنا ہوں تو انگور Ú©Û’ خوشے Ú©Ùˆ دو منٹ کیلئے گرم پانی میں ڈبو دیں پھر دو منٹ کیلئے خوب Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی میں بھگو دیں پھر آسانی سے Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ ا تر جائیں Ú¯Û’ Û”

Ù*اگر ڈبل روٹی رکھے رکھے باسی ہوگئی ہو تو فوائل میں لپیٹ کر گیس مارک کر Ú©Û’ اوون میں دس منٹ کیلئے رکھ دیں ڈبل روٹی بالکل تازہ ہو جائے گی۔

Ù*لپ اسٹک Ú©Û’ داغ اگر Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº میں Ù„Ú¯ جائیں تو ان داغوںپر ہیئر اسپرے اچھی طرØ* Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر دس منٹ بعد کسی بھی واشنگ پاﺅڈر سے دھو لیں۔ اور پھر فورا استری کر لیں داغ مٹ جائیں Ú¯Û’Û”

Ù*صبØ* نہانے Ú©Û’ بعد صرف پیر Ú©Û’ انگوٹھوں پر سرسوں Ú©Û’ تیل کا مساج کریں سارا دن تھکن کا اØ*ساس نہیں ہو گا۔

Ù*چاول پکاتے وقت ایک کھانے کا چمچہ سفید سرکہ ڈال دیں چاول ہمیشہ Ú©Ú¾Ù„Û’ Ú©Ú¾Ù„Û’ پکیں Ú¯Û’Û”

Ù*مٹر Ú©Ùˆ زیادہ عرصے تک رکھنے کیلئے اس Ú©Û’ دانے نکال کر فریز کر لیجئے اور بارہ مہینے مٹر Ú©Û’ مزے لیں Û”

Ù*کرسٹل Ú©Û’ برتن دھونے Ú©Û’ لئے پانی میں سفید سرکہ اور واشنگ پاﺅڈر ملا کر برتن Ú©Ùˆ ڈبو کر کسی ٹوتھ برش Ú©ÛŒ مدد سے صاف کریں۔برتن Ú†Ù…Ú© اٹھیں Ú¯Û’Û”

Ù*چائے Ú©Û’ خالی Ù¹ÛŒ بیگ آنکھوںپر رکھنے سے آنکھوں Ú©ÛŒ تھکن دور ہو جاتی ہے۔

Ù*ہینگ کا استعمال کھانوں میں نہ صرف ذائقہ لاتا ہے بلکہ یہ ہاضمے کیلئے بھی مفیدہے۔

Ù*سبزیاں پکاتے وقت Ù¾Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ دوران آدھا چمچہ سرکہ ڈالنے سے سبزیوںکا رنگ قائم رہتا ہے Û”

Ù*روٹی پکانے سے پہلے آٹے Ú©Ùˆ آدھ گھنٹہ کیلئے ڈھانک کر رکھ دیں اس طرØ* آٹا صØ*ÛŒØ* رہتاہے اور اس Ú©Û’ پیڑے خراب نہیں ہوتے۔

Ù*آنکھوں میں روزانہ رات Ú©Ùˆ سرمہ لگانے سے آنکھوں Ú©ÛŒ بینائی تیزہوجاتی ہے۔

Ù*اگر نالیاں بند ہو جائیں تو تیزاب ڈال کر Ú©Ú†Ú¾ دیر Ú©Û’ لئے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔تمام بند نالیاں Ú©Ú¾Ù„ جائیںگی۔

Ù*اگر آپ Ú©Ùˆ Ù‚Û’ آرہی ہو تودو تین چھوٹی الائچی چبالیں Ù‚Û’ بند ہو جائے گی۔

Ù*روزانہ انار کا شربت پینے سے ہونٹ سرخ ہو جاتے ہیں۔

Ù*کلونجی Ú©Ùˆ بھون کر سونگھنے سے زکام Ú©ÛŒ شدت میں Ú©Ù…ÛŒ Ø¢ جاتی ہے Û”

Ù*موٹاپے سے بچنے Ú©Û’ لئے روزانہ نہار منہ لیموں Ú©ÛŒ چائے کا استعمال کریں۔

Ù*Ú©Ù¾Ú‘Û’ پر لوہے Ú©Û’ زنگ کا داغ لسی سے صاف کیا جا سکتا ہے۔

Ù*Ú¯Ù†Û’ کا رس یرقان Ú©Û’ مریضوں کیلئے بڑا مفید ہے Û”

Ù*چیونٹیوں سے بچنے کیلئے شکر Ú©Û’ ڈبے میں تین چار لونگ ڈال دیں۔

Ù*کھیرا چھیلنے Ú©Û’ بعد Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ Ú©Ùˆ کچرے میں نہ پھینکیں انہیں واش بیشن باورچی خانے Ú©ÛŒ نالی اور کونے کھدروں میں ڈال دیں لال بیگ نہیں آئیں Ú¯Û’Û”

Ù*اسپرین Ú©ÛŒ گولیاں پانی میں ملا کر پھولوں پر چھڑکیں تو پھولوں Ú©ÛŒ تازگی اور شگفتگی دیر تک برقرار رہتی ہے۔

Ù*Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ پکائی جائے تو پورے Ú©Ú†Ù† میں اس Ú©ÛŒ بو پھیلتی جاتی ہے۔ کسی برتن میں ابلے ہوئے پانی میں تین سے چار Ù¹ÛŒ اسپون سرکہ ڈال کر باورچی خانے میں رکھ دیں تو بوختم ہو جاتی ہے۔

Ù*بھنڈیوں Ú©Ùˆ پکاتے یا ابالتے وقت ان پر اگر لیموں Ú©Û’ چند قطرے یا ’دو Ù¹ÛŒ اسپون ‘املی کا پانی ملا دیں تو ان Ú©ÛŒ نرمی Ù¾Ú©Ù†Û’ Ú©Û’ بعد بھی برقرار رہتی ہے۔پھول گوبھی Ú©ÛŒ رنگت Ú©Ùˆ پکانے Ú©Û’ دوران بھی برقرار رکھا جا سکتا ہے Û” اس کیلئے آپ یہ کریں کہ پکاتے وقت اس میں لیموںکا چھلکا ڈال دیں۔