رخ دکھا کر ستم
منہ چھپا کر ستم

گل بدن دلنشیں
دل چرا کر ستم

آکہ جی میں صنم
جی سجا کر ستم

گل نما
تم Ø*سیں
مسکرا کر ستم

مہ جبیں مے کدہ
مے پلا کر ستم

ہمسفر بے خبر
دل لگا کر ستم

بے خبر ہی رہے
پاس آ کر ستم

ہم کہیں تم سنو
کچھہ سنا کر ستم

Ú¯Ù„ Ø*سیں شبنمی
پھر رلا کر ستم


س ن مخمور
امر تنہائی