1. #1
    Restart's Avatar
    Senior Member
    Jan 2012
    karachi
    286

    Exclamation orya maqbool jaan k qalam se


    مرغیوں کے ڈربے سے قصاب ایک مرغی ذبح کرنے کے لئے نکلتا ہے تو باقی مرغیاں اس بات پر شکر ادا کرتی ہیں کہ انکی جان بچ گئی.
    کیا کبھی کسی نے غور کیا کہ ایسی بے حسی کا آغاز کب ہوا ،دنیا بھر میں دہشتگردی کی لہر گیارہ سپتمبر کے واقعے کے بعد پھیلی،افغانوں کے جسموں کے پرخچے اڑتے رہے،ہماری ہی سرزمین سے جہاز اڑتے اور معصوم افغان شہریوں پر بم برسا کر فاتحانہ انداز میں واپس لوٹتے،صرف پہلے چار سالوں میں ستاون ہزار دفعه (57000 ) امریکی جہازوں نے ہمارے ملک سے پروازیں کی،ہم ج
    و مسلمان کے خون کی حرمت کو کعبے کی حرمت سے زیادہ سمجھتے تھے،کہ ہمارے پیارے رسول نے یہی درس دیا تھا،لیکن ہم نے یہ سمجھ لیا کہ مسلمان تو وہ ہیں جو صرف پاکستان کی حدود میں رہتے ہیں،باقی تو زمین پر بسنے والی غلاظتیں،جن سے اس زمین کو پاک کرنا چاہیے،اس کے باوجود ہم دہشتگردی سے محفوظ تھے کہ ہمارا الله ہمیں مہلت دے رہا تھا،نہ کوئی خودکش حملہ اور نہ کوئی بس سے اتار کر قتل کرنا.
    لیکن
    جولائی 2007 میں ہم نے کئی راتوں تک ایک دلدوز اور ظالمانہ منظر اپنے ٹیلی وژن اسکرینوں پر ایک فلم کی طرح دیکھا،اور اپنے بچوں کو بستروں میں چھپائے چین کی نیند سوتے رہے.
    یہ تھا لال مسجد اور جامہ حفضہ کا منظر
    ٹینکوں اور بکتربند گاڑیوں میں گھرے بچے اور معصوم لڑکیاں
    ہمیں صرف گولیوں کی گھن گرج سنائی دیتی رہی لیکن انکی چیخیں ہمارے کانوں تک نہ پہنچ پائیں.
    انکی بھوک اور پیاس کے عالم میں ظالمانہ موت پر ہمارے تبصرے عجیب تھے .
    یہ دیکھو اسلام آباد کے بیچوں بیچ ایک تماشا بنایا تھا ان لوگوں نے
    یہ خارجی ہیں
    واجب ال قتل ہیں
    یہ پوری دنیا میں ہمارا امیج خراب کر رہے تھے
    خس کم جہاں پاک

    وہ دن اور آج کا دن،اس ملک کو چین نصیب نہیں ہو سکا
    اس دن سے الله نے ہمارے دلوں میں نفرت اور تعصّب کو گہرا کر دیا
    اس لئے کہ ہم نے دوسروں کے موت پر خوش ہونا سیکھ لیا تھا
    ( اوريا مقبول جان )

    خود بھی پڑھیں اور دوستوں کو بھی شیئر کریں













    --PAYRESPECTGETRESPCET--

  2. #2
    Mahn00r's Avatar
    !! ~~ VIP ~~ !!
    Dec 2010
    UAE
    5,273
    HAAN JEE Re bhai theek kaha aap ne .. Bilkul aisa hai he .. hum logon ne by hissi or khud gharzi ki intaha ker di hai....

    bht achi sharing ki hai ap ne .. Allah paak humaray dilon ko moum kerain or soi hoi insaniyat ko bydaar kerain ameen ..


    O our Lord! Cover (us) with Thy Forgiveness - me, my parents, and (all) Believers, on the Day that the Reckoning will be established!

  3. #3
    Dec 2010
    SpAIN
    11,277
    VeryNice Shrngg Ree ..!! AMeen Mahii ..!!
    ​




  4. #4
    Sep 2012
    28
    hmmmm ALLAH hum sub ko ittifaq aur mil jul ke rahny ke toufeeq ata farmaye.........AMEEN

  5. #5
    Nov 2010
    Cervera, Cataluna, Spain, Spain
    6,419
    Yaar I dOn't Know Kay Pakistan May I Think 70 Percent Young Generation Ha Or WO Itnay Masayil SAy Guzar RAhi Ha .. Why dOn't They Togather Come Out And Try To do SOmething For Their Rights .. THey Must Have To Come Out And Have To Sacrifice For Their Willings ... !!

    ​




 

 

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Bookmarks

  •