• باورچی خانے کی چکنائی



  • · فرش کی چکنائی دور کرنے کے لیے پہلے تھنر


  • (thinner)

  • سے صاف کریں پھر دھونے کے پاؤڈر سے دھوئیں۔



  • · سنک کی چکنائی دور کرنے کے لیے روزانہ کھولتا ہوا گرم پانی ڈالیں جس سے چکنائی بھی دور ہوگی اور پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بھی نہیں آئے گی۔



  • دیواروں کی چکنائی



  • باورچی خانہ کی دیواروں پر جو چکنائی جم جاتی ہے اس کو پہلے تھنر سے صاف کریں۔ پھر میٹھا سوڈا لگاکر آہستہ آہستہ نیچے سے اوپر ہاتھ لے کر جاکر کسی نرم تولیے


  • سے صاف کریں۔ اس طریقے سے رنگ خراب نہیں ہوتا۔